سعودی عرب میں پاکستانی فوجی کئی دہائیوں سے مختلف شعبوں میں موجود ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
اسلام آباد: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ پاکستانی فوجی کئی دہائیوں سے سعودی عرب میں مختلف صلاحیتوں اور شعبوں میں موجود ہیں۔
ایک غیر ملکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں ڈی جی آئی ایس پی آر نے بتایا کہ سعودی…