تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Palestine

معذور فلسطینی پر تشدد، خواتین سے بدسلوکی کی ویڈیو سامنے آگئی

مغربی کنارے کے جنوبی الخلیل میں فلسطینی بستی غوین میں ایک معذور فلسطینی شخص اور خواتین کے ساتھ مبینہ بدسلوکی اور تشدد کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد واقعے پر سوالات اٹھ گئے ہیں۔ سیکیورٹی کیمرے کی فوٹیج میں اسرائیلی فوج کے چار اہلکاروں کو ایک…

غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، خواتین سمیت 6 فلسطینی شہید

غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملوں کا سلسلہ جاری ہے، بدھ کے روز مختلف علاقوں میں ہونے والے فضائی حملوں کے نتیجے میں کم از کم 6 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ طبی حکام کے مطابق غزہ سٹی کے تل الہوا علاقے میں ایک گاڑی کو اسرائیلی…

مسجد اقصیٰ میں آباد کاروں کی آمد بڑھ گئی، فلسطینی دکانداروں کو بھی مشکلات

مقبوضہ مغربی کنارہ: فلسطینی آبادی کے خلاف بڑھتے ہوئے حملوں اور پابندیوں کے باعث مقبوضہ مغربی کنارے میں حالات مزید کشیدہ ہوگئے ہیں، جہاں ایک جانب آباد کار فلسطینی آبادیوں اور املاک کو نشانہ بنا رہے ہیں تو دوسری جانب مسجد اقصیٰ میں داخلے کے…

نسل کشی کے ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لانا ہوگا، اردوان

استنبول: ترکیے کے صدر رجب طیب اردوان نے غزہ کی صورتحال کے تناظر میں جنگی جرائم اور نسل کشی کے ذمہ دار افراد کو انصاف کے سامنے جواب دہ بنانے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے جرائم میں ملوث افراد کو عدالتوں میں اپنے اقدامات کا جواب دینا چاہیے۔…

پانی روکا تو جنگ سمجھیں گے`وزیراعظم شہباز شریف کا اقوام متحدہ میں دوٹوک مؤقف

نیویارک: وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں دنیا بھر میں بڑھتے تنازعات کے خاتمے کے لیے سفارت کاری اور مذاکرات پر زور دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ پاکستان نے تصادم کے بجائے مذاکرات، جبر کے بجائے تعاون اور جنگ کے بجائے…

اسرائیلی فوج کا فلسطینی اتھارٹی کے کرنل کی گرفتاری کا دعویٰ

مغربی کنارہ: اسرائیلی سیکیورٹی فورسز نے مغربی کنارے میں فلسطینی اتھارٹی کی پریوینٹیو سیکیورٹی سروس کے ایک کرنل کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ اسرائیلی حکام کے مطابق گرفتار کرنل پر مبینہ طور پر مسلح اور دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا…

غزہ جنگ بندی مذاکرات، نیتن یاہو نے فوجی انخلا سے انکار کر دیا

اسرائیلی وزیر اعظم نتین یاہو نے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے غیر مسلح ہونے تک غزہ سے فوج نکالنے سے صاف انکار کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق نیتن یاہو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ امن منصوبے کو مسترد کرنے کے اپنے…