تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Pakistan Security

دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رہے گی، عطا اللہ تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے عوام دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پُرعزم ہیں اور اس خطرے کو مستقل طور پر ختم کرنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان اور خطے سے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے بھرپور…

خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 11 دہشت گرد ہلاک

اسلام آباد: سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں دو الگ کارروائیوں کے دوران 11 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، جبکہ کارروائیوں کے دوران اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق کارروائیاں جنوبی وزیرستان اور…