پاکستان ریلوے نے گزشتہ مالی سال 100 ارب روپے سے زائد کمائے، وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی
وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے توقع ظاہر کی ہے کہ پاکستان ریلوے رواں مالی سال کے اختتام تک 160 ارب روپے کی آمدن حاصل کر لے گا، جبکہ گزشتہ مالی سال کے دوران محکمے نے 100 ارب روپے سے زائد کمائے تھے۔
اسلام آباد میں پاکستان ٹورازم فیسٹیول سے…