آبادی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے وفاق اور صوبوں کو مشترکہ اقدامات کی تجویز
اسلام آباد: پاکستان میں تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے سینیٹ میں قرارداد منظور کرلی گئی۔ قرارداد پیش کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے خبردار کیا کہ موجودہ رجحانات برقرار رہنے کی صورت میں 2050 تک ملک…