پاکستان کا پہلا خلا باز 25 نومبر کو مشن پر روانہ ہوگا، احسن اقبال
پاکستان کے خلائی پروگرام میں اہم پیش رفت کی تیاری جاری ہے، جہاں ملک کا پہلا خلا باز 25 نومبر کو چین کے خلائی مرکز سے مشن پر روانہ ہوگا، جبکہ 2035 تک چاند پر لینڈنگ کا ہدف بھی مقرر کیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے یہ اعلان…