کینسر سے صحت یابی کے بعد موسیقی کی دنیا میں واپسی کے لیے تیار ہوں، شفقت امانت علی
کراچی: معروف پاکستانی گلوکار شفقت امانت علی نے کہا ہے کہ وہ گزشتہ دو برس سے کینسر کے مرض سے نبرد آزما ہونے کے بعد اب تیزی سے صحت یاب ہو رہے ہیں، تاہم اسٹیم سیل تھراپی سمیت ان کا علاج تاحال جاری ہے۔ انہوں نے صحت میں بہتری کے بعد دوبارہ…