تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Microsoft Services Outage

مائیکروسافٹ کی سروسز میں عالمی تعطل، آؤٹ لک اور ٹیمز کے صارفین پریشان

دنیا بھر میں مائیکروسافٹ کی متعدد سروسز میں تکنیکی خرابی کے باعث صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، متاثرہ سروسز میں مائیکروسافٹ ٹیمز، آؤٹ لک اور مصنوعی ذہانت کا سافٹ ویئر کوپائلٹ بھی شامل ہیں۔ مائیکروسافٹ نے جمعرات کو سروسز میں تعطل…