ملک عادل خان بازئی اور ان کے بھائی طویل حراست کے بعد رہا
رکن قومی اسمبلی ملک عادل خان بازئی اور ان کے بھائی خوشدل خان بازئی کو طویل حراست کے بعد رہا کردیا گیا ہے۔ رہائی کے بعد ملک عادل خان بازئی نے گزشتہ چند ماہ کے دوران اپنے اور خاندان کے خلاف کیے گئے اقدامات پر ردعمل دیتے ہوئے انہیں انتقامی…