قرآنی آیت کو فیشن کے طور پر پیش کرنے پر کرینہ کپور سے معافی کا مطالبہ
بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور ایک زیور پہننے کے معاملے پر تنازع کا شکار ہوگئی ہیں، جس پر بھارتی سیاسی رہنما عباس حفیظ نے انہیں اور ان کی اسٹائلسٹ ریا کپور کو قانونی نوٹس بھجوا دیا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق کرینہ کپور نے دیوالی کی تقریبات کے…