نیتن یاہو کو بڑا سیاسی دھچکا، اسرائیلی صدر نے حکومت سازی کی دعوت آئزن کوٹ کو دے دی
تل ابیب:
اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو کو بڑا سیاسی دھچکا لگا ہے، حکومت سازی کی دوڑ میں پیچھے رہ جانے کے بعد اسرائیلی صدر نے سابق آرمی چیف اور حزب اختلاف کے رہنما گادی آئزن کوٹ کو نئی حکومت تشکیل دینے کی دعوت دینے کا اعلان کردیا۔…