امریکی حکام نے پیوٹن سے ثالثی کی درخواست کی ہے، باقر قالیباف کا دعویٰ
ایران اور امریکا کے درمیان جنگ کے خاتمے اور خطے میں کشیدگی کم کرنے کے لیے سفارتی رابطوں میں اہم پیش رفت کے دعوے سامنے آئے ہیں۔ ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف نے کہا ہے کہ تہران نے قطر کے ذریعے واشنگٹن کو سات نکاتی امن منصوبہ پیش…