تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

India

بھارت کی جانب سے پاکستان کو ایس سی او ثقافتی اجلاس میں شرکت کی دعوت

بھارت نے پاکستان کو شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے وزرائے ثقافت کے اجلاس میں شرکت کی دعوت دے دی ہے، تاہم اسلام آباد نے تاحال اپنے وفد کی شرکت کا حتمی فیصلہ نہیں کیا۔ پاکستان کی وزارتِ خارجہ اس دعوت کا جائزہ لے رہی ہے اور اندرونی مشاورت…

بھارت نے پانی روکا تو اسے جنگی اقدام سمجھا جائے گا، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کی آبی سلامتی کو بنیادی قومی معاملہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پانی ملک کی ریڈ لائن ہے اور بھارت کی جانب سے پانی روکنے کی کسی بھی کوشش کو جنگی اقدام تصور کیا جائے گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان پانی کو بطور…

ممبئی میں احتجاج کے دوران بالی ووڈ اداکار عمران خان حراست میں لے لیے گئے

بھارت میں انتخابی فہرستوں سے متعلق مبینہ بے ضابطگیوں کے خلاف احتجاج کے دوران بالی ووڈ اداکار عمران خان کو ممبئی میں پولیس نے حراست میں لے لیا۔ اداکار نے پولیس وین کے اندر سے اپنی سیلفی سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے طنزیہ انداز میں لکھا،…

مقبوضہ کشمیر سمیت تمام مسائل پر مذاکرات کیے جائیں،طاہر اندرابی

نیویارک: پاکستان نے خطے میں اسلحے کی دوڑ روکنے اور جنوبی ایشیا میں امن و استحکام کے لیے مذاکرات کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر سمیت تمام تصفیہ طلب مسائل بات چیت کے ذریعے حل کیے جانے چاہئیں۔ اقوام متحدہ کی…

پاکستان کے انکار کے بعد بنگلادیش ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا حصہ بن گیا

نئی دہلی: ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کی جگہ بنگلادیش کو شامل کرلیا گیا ہے، جس کے بعد ایونٹ میں شریک ٹیموں کی فہرست مکمل ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق بھارت میں 27 اکتوبر سے 5 نومبر تک شیڈول ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان ہاکی…

بھارت میں انتخابی فہرستوں پر تنازع، اپوزیشن جماعتوں کا احتجاج شدت اختیار کرگیا

نئی دہلی: بھارت میں ووٹر فہرستوں میں نظرثانی کے معاملے پر اپوزیشن جماعتوں کے احتجاج کا سلسلہ تیسرے روز بھی جاری رہا، مظاہرین نے چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے استعفے کا مطالبہ کیا ہے۔ کانگریس سمیت مختلف اپوزیشن جماعتوں، طلبہ تنظیموں اور…

پاکستان کے پانی کے حق سے محرومی کی کوشش کے خطے کے امن پر سنگین اثرات ہوں گے، اسحاق ڈار

اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کو اس کے جائز آبی حصے سے محروم کرنے کی کسی بھی کوشش کے خطے کے امن و استحکام پر سنگین اثرات مرتب ہوں گے، جبکہ پاکستان سندھ طاس معاہدے اور بین الاقوامی قانون کے تحت…

میری بات سیاق سے ہٹ کر پیش کی گئی، سنجے دت کی وضاحت

ممبئی: بالی ووڈ اداکار سنجے دت نے بھارت میں امن کی صورتحال سے متعلق اپنے حالیہ بیان پر وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے ریمارکس ایک اسکرپٹڈ گفتگو کا حصہ تھے اور انہیں مزاحیہ انداز میں بیان کیا گیا تھا۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں اداکار نے…

بھارت میں چیف الیکشن کمشنر کے استعفے کا مطالبہ، ملک گیر احتجاج تیسرے روز بھی جاری

نئی دہلی: بھارت میں چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے استعفے کا مطالبہ زور پکڑ گیا ہے اور انتخابی فہرستوں میں مبینہ بے ضابطگیوں کے خلاف ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج کا سلسلہ تیسرے روز بھی جاری رہا۔ مظاہرین کا الزام ہے کہ ووٹر فہرستوں کی…

دعا ہے پاکستان فائنل میں بھارت کو ہرا کر گولڈ میڈل جیتے، راشد لطیف

سابق کپتان راشد لطیف کا کہنا ہے کہ پاکستان نے فائنل میں بھارت کو ہرا کر گولڈ میڈل جیتا تو اعزاز ہوگا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان راشد لطیف نے کہا کہ ایشین گیمز 2026 میں کل پاکستان اور بھارت کا فائنل میچ ہے میں دعا گو ہوں کہ…