عمران خان کی دو بہنیں کوٹ لکھپت جیل سے رہا،جیل کے باہر پی ٹی آئی کارکنوں کا استقبال
لاہور کی کوٹ لکھپت جیل سے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی دو بہنوں نورین نیازی اور عظمیٰ خان کو رہائی کے احکامات موصول ہونے کے بعد رہا کردیا گیا، تاہم ان کی تیسری بہن علیمہ خان تاحال زیرِ حراست ہیں کیونکہ جیل انتظامیہ کو ان کی رہائی…