تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Houthis

یمنی فورسز کا باب المندب اور ذوباب پر کنٹرول کا دعویٰ، حوثیوں کی تردید

صنعا: یمن میں حوثیوں کے خلاف حکومتی فورسز کی بڑی فوجی کارروائی نے جنگ کو ایک نئے مرحلے میں داخل کردیا ہے، جبکہ سعودی قیادت میں قائم اتحاد نے آپریشن کے دوران سیکڑوں اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ یمنی حکومت کی فورسز کے مطابق ’فجر…

یمنی حکومت کا حوثیوں کے خلاف ملک گیر فوجی آپریشن شروع کرنے کا اعلان

صنعا: یمن میں حوثیوں کے خلاف طویل کشیدگی ایک نئے اور بڑے فوجی مرحلے میں داخل ہوگئی، صدارتی لیڈرشپ کونسل کے سربراہ رشاد العلیمی نے حوثیوں کے زیر قبضہ باقی ماندہ علاقوں کو واپس لینے اور ریاستی اداروں کی عملداری بحال کرنے کیلئے ملک گیر فوجی…

حوثیوں کے حملے، ترک وزیر خارجہ اہم اجلاس میں شرکت کیلئے سعودی عرب پہنچیں گے

ریاض: سعودی عرب کو درپیش سیکیورٹی خطرات اور حوثی حملوں کے تناظر میں ترکیہ نے سعودی عرب کے ساتھ یکجہتی اور دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان اہم اجلاس میں شرکت کریں گے۔ ترک وزیر خارجہ مکہ…

یمن میں حوثیوں کے خلاف 3 گھنٹے میں 20 فضائی حملے، طائز میں لڑائی شدت اختیار کرگئی

طائز: یمن کے جنوب مغربی صوبے طائز میں سعودی حمایت یافتہ یمنی حکومت کی فورسز اور حوثی جنگجوؤں کے درمیان لڑائی میں اچانک شدت آگئی ہے، یمنی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ جنگی طیاروں نے صرف تین گھنٹوں کے دوران حوثیوں کے خلاف 20 فضائی حملے کیے۔ یمنی…

سعودی عرب کے دفاع کے لیے پاکستان کی تمام صلاحیتیں دستیاب ہوں گی، خواجہ آصف

پاکستان نے سعودی عرب کے دفاع کے لیے اپنی دستیاب فوجی صلاحیتیں بروئے کار لانے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حوثیوں کے حملوں سے نمٹنے کے لیے سعودی عرب کو ہر ممکن مدد فراہم کی جائے گی۔ دورہ روم کے دوران ایک انٹرویو میں وزیر دفاع خواجہ…

سعودی وزیر خارجہ کی واشنگٹن آمد، مارکو روبیو سے اہم ملاقات ہوگی

واشنگٹن: مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور یمن کے حوثیوں کے ساتھ جاری تنازع کے تناظر میں سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان واشنگٹن پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے اہم ملاقات کریں گے۔ سعودی خبر رساں…

باب المندب کے قریب حوثیوں کا بڑا وار،2 اہم جزائر پر قبضہ

بحیرۂ احمر میں حوثیوں کی بڑی پیش قدمی، گریٹر اور لیسر حنیش جزائر بھی قبضے میں لے لیے یمن میں حوثی فورسز نے بحیرۂ احمر کے جنوبی حصے میں اپنی پوزیشن مزید مضبوط کرتے ہوئے گریٹر حنیش اور لیسر حنیش جزائر کا کنٹرول سنبھال لیا ہے، جس سے باب…