شہباز شریف کی ریاض اور ابہا ایئرپورٹس پر حملوں کی شدید مذمت
اسلام آباد: سعودی عرب کے اہم ہوائی اڈوں پر حوثی ملیشیا کے حملوں کے بعد پاکستان نے برادر ملک کی سلامتی اور خودمختاری کے تحفظ کے لیے اپنی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے سعودی قیادت اور عوام کے…