لبنان کی صورتحال نے بڑی طاقتوں پر بھروسہ کرنے والوں کو ذلت سے دوچار کردیا، مجتبیٰ خامنہ ای
ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے لبنان کی موجودہ صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے بیرونی طاقتوں کے وعدوں پر انحصار کرنے والوں کو خبردار کیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا کہ لبنان میں موجودہ حالات نے…