تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Diplomacy

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کل پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کل اہم سرکاری دورے پر پاکستان پہنچیں گے، جہاں وہ صدر مملکت، وزیراعظم اور دیگر اعلیٰ حکومتی عہدیداروں سے ملاقاتیں کریں گے۔ دورے کے دوران انتونیو گوتریس صدر آصف علی زرداری، وزیراعظم…

ایران امریکی جواب کا جائزہ لے رہا ہے، مناسب کارروائی کریں گے، نائب وزیر خارجہ

تہران: ایران نے امریکا کی جانب سے سفارتی تجاویز کے جواب کا جائزہ لینا شروع کردیا ہے، جبکہ ایرانی حکام نے واضح کیا ہے کہ حتمی مؤقف طے ہونے کے بعد مناسب کارروائی کی جائے گی۔ ایرانی نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے بتایا کہ وزیر خارجہ عباس…

پاک بھارت کشیدگی کے باوجود اسلام آباد میں خوشگوار ملاقات، بھارتی ایس سی او کوآرڈینیٹر کا اسحاق ڈار…

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ سخت بیانات کے باوجود اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے دوران دونوں ممالک کے نمائندوں کے درمیان خوشگوار انداز میں ملاقات ہوئی، جہاں بھارتی ایس سی او نیشنل…

اقوام متحدہ کے 81ویں اجلاس میں شرکت کے بعد شہباز شریف وطن واپس آگئے

وزیراعظم محمد شہباز شریف اقوام متحدہ کے 81ویں جنرل اسمبلی اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی اور اہم سفارتی ملاقاتوں کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ وزیراعظم نے دورے کے دوران عالمی سطح پر پاکستان کا مؤقف پیش کرنے کے ساتھ مختلف عالمی رہنماؤں اور اہم…

امریکا ایران مذاکرات، مرحلہ وار پیش رفت کی تجویز زیرغور

نیویارک- امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی ختم کرنے کی سفارتی کوششوں میں مرحلہ وار معاہدے کی تجویز سامنے آئی ہے، جس کے تحت آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت بحال کرنے اور ایران پر عائد امریکی اقتصادی پابندیاں ختم کرنے…

ایران امریکا سے مذاکرات کیلئے تیار، طاقت کا دباؤ قبول نہیں، پزشکیان

تہران- ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے امریکا کے ساتھ مذاکرات پر آمادگی ظاہر کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ بات چیت طاقت یا دباؤ کے ذریعے مسلط کیے گئے فیصلوں کی بنیاد پر قبول نہیں ہوگی۔ نیویارک میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مسعود پزشکیان نے کہا کہ…

یمن میں جنگی صورتحال،14 پاکستانی بحری اہلکار پھنس گئے

عدن: یمن کی بندرگاہ عدن پر ایک تجارتی جہاز کی حراست کے بعد 14 پاکستانی بحری اہلکار ایک ماہ سے زائد عرصے سے وطن واپسی کے منتظر ہیں، جبکہ متاثرہ کریو ممبرز نے موجودہ صورتحال میں حکومت سے فوری سفارتی اقدامات کرنے کی اپیل کردی ہے۔ 14…

اسحاق ڈار نیویارک روانہ،اقوام متحدہ اجلاس میں پاکستان کا مؤقف پیش کریں گے

اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک روانہ ہوگئے ہیں، جہاں وہ وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ اعلیٰ سطح کی مختلف سفارتی سرگرمیوں میں شریک ہوں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ…

ایران امریکا کشیدگی`محسن نقوی آج ایران جائیں گے، اہم ملاقاتیں متوقع

تہران: پاکستان کے وزیر داخلہ محسن نقوی آج تہران کا دورہ کر رہے ہیں، جہاں ایرانی حکام کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور پہلے سے طے شدہ معاہدوں سے متعلق امور پر بات چیت متوقع ہے۔ یہ دورہ ایسے وقت میں ہورہا ہے جب ایران اور امریکا کے درمیان سفارتی…

وزیر خارجہ اسحاق ڈار لندن پہنچ گئے، بحری سلامتی اور علاقائی صورتحال پر بھی بات چیت ہوگی

پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار برطانیہ کے سرکاری دورے پر لندن پہنچ گئے ہیں، جہاں ان کی برطانوی حکومت کے اعلیٰ حکام اور عالمی اداروں کے سربراہان سے اہم ملاقاتیں طے ہیں۔ دورے کے دوران پاک برطانیہ تعلقات، علاقائی…