ڈی جی آئی ایس پی آر آج شام 5 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے
اسلام آباد: ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری آج شام 5 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے، جس میں ملکی سکیورٹی صورتحال اور اہم قومی امور پر بریفنگ متوقع ہے۔
ذرائع کے مطابق پریس کانفرنس میں افغانستان سمیت…