مکہ دفاعی اتحاد مذاکرات ناکام ہونے پر اجتماعی دفاعی صلاحیت استعمال کرسکتا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
پاکستان نے مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے حل کے لیے مذاکرات کو بنیادی اہمیت دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر سفارتی کوششیں ناکام ہوئیں اور فوجی تصادم کی صورت پیدا ہوئی تو مکہ دفاعی اتحاد اجتماعی دفاعی صلاحیت کو فعال کرسکتا ہے۔ ڈی جی آئی ایس…