بدر منصوبہ علاقائی امن و استحکام کے مشترکہ عزم کی عکاسی کرتا ہے، خواجہ آصف
پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعت، مشترکہ پیداوار اور جدید ٹیکنالوجی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے چاروں ممالک کے درمیان بدر منصوبے کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط کو علاقائی امن و استحکام کے…