سعودی فضائی دفاع کی کارروائی، چار ڈرونز اہداف تک پہنچنے سے پہلے تباہ
سعودی فوجی اتحاد نے دعویٰ کیا ہے کہ مدینہ منورہ اور سعودی عرب کے مشرقی علاقوں کی جانب بڑھنے والے چار ڈرونز فضائی دفاعی کارروائی کے دوران تباہ کردیے گئے ہیں۔
اتحادی افواج کے ترجمان کے مطابق چاروں ڈرونز کو اپنے اہداف تک پہنچنے سے پہلے ہی…