تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Ahsan Iqbal

خیبرپختونخوا کے لیے 100 ارب روپے کے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری

خیبرپختونخوا میں زراعت، آبپاشی، توانائی اور بنیادی ڈھانچے کی بہتری کے لیے وفاقی حکومت نے تقریباً 100 ارب روپے مالیت کے تین بڑے ترقیاتی منصوبوں کو آگے بڑھانے کی منظوری دے دی ہے۔ ان منصوبوں کا مقصد صوبے میں زرعی سرگرمیوں کو سہارا دینا، دیہی…

جماعت اسلامی کا عوام کو معاشی ریلیف دینے کا مطالبہ، احتجاج اور مذاکرات ساتھ ساتھ جاری رکھنے کا فیصلہ

پٹرولیم لیوی کے خاتمے اور عوام کو معاشی ریلیف دینے کے مطالبے پر جماعت اسلامی نے ملک بھر میں پُرامن احتجاج کا اعلان کر دیا ہے۔ دوسری جانب حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکراتی عمل بھی آگے بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کے تحت دونوں…

وزیراعظم اور حافظ نعیم کی ملاقات جلد طے ہونے کا امکان

اسلام آباد: پیٹرولیم لیوی کے معاملے پر حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان رابطے کا سلسلہ آگے بڑھ گیا، وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ سے رابطہ کرکے وزیراعظم شہباز شریف کا پیغام پہنچایا ہے۔ لیاقت بلوچ کے…

مکہ دفاعی معاہدہ پاکستان اور سعودی عرب کے لیے بڑی کامیابی ہے، احسن اقبال

اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مکہ دفاعی معاہدے نے دشمن کی نیندیں اڑا دی ہیں اور اس معاہدے سے دونوں برادر ممالک کے دفاعی تعاون کو نئی قوت ملی ہے۔ احسن اقبال نے اپنے بیان میں کہا…

احسن اقبال کا لیاقت بلوچ سے رابطہ، ملکی صورتحال پر بریفنگ دینے کی پیشکش

لاہور-نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ سے وفاقی وزیر احسن اقبال نے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور جماعت اسلامی کے احتجاج کے تناظر میں ملکی حالات پر بریفنگ دینے کی پیشکش کی۔ لیاقت بلوچ نے کہا کہ حکومت پیٹرولیم مصنوعات پر ناجائز منافع خوری…