پاکستان اور مالدیپ میں 20 مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط، تجارت 20 کروڑ ڈالر تک بڑھانے کا ہدف
پاکستان اور مالدیپ نے دوطرفہ تعلقات کو نئی وسعت دینے کے لیے 20 مفاہمتی یادداشتوں کا تبادلہ کیا ہے، جبکہ دونوں ممالک نے آئندہ دو سال کے دوران باہمی تجارت کو موجودہ سطح سے بڑھا کر 20 کروڑ ڈالر تک پہنچانے کا ہدف مقرر کیا ہے۔ اس موقع پر پاکستان…