تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Accident

نواب شاہ، خوفناک حادثے میں جاں بحق ایک ہی خاندان کے 6 افراد کی نعشیں آبائی علاقے روانہ

نواب شاہ: دولت پور بائی پاس پر پیش آنے والے خوفناک حادثے نے ایک ہی خاندان کو غم میں مبتلا کردیا، حادثے میں جاں بحق ہونے والے 6 افراد کی نعشیں ورثا کے حوالے کردی گئی ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق تمام جاں بحق…

کچلاک میں جناح پیپلز ٹرین کا انجن پٹڑی سے اتر گیا

کچلاک: کچلاک ریلوے اسٹیشن پر جناح پیپلز ٹرین کا انجن پٹڑی سے اترنے کے باعث حادثہ پیش آیا، تاہم واقعے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ ریلوے حکام کے مطابق کچلاک سے سریاب جانے والی جناح پیپلز ٹرین کا انجن ریلوے اسٹیشن پر پٹڑی سے اتر…

مری میں بچوں سے بھری سکول وین حادثے کا شکار، 10 افراد زخمی

مری: مری کے علاقے مسیاڑی لوئر موہڑا بڑا ہوتر کے قریب سکول کے بچوں کو لے جانے والی سوزوکی بولان بے قابو ہوکر سڑک سے نیچے جاگری، جس کے فوراً بعد گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی۔ حادثے کے نتیجے میں ڈرائیور سمیت 10 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق…

کراچی سے لاہور جانے والی عوام ایکسپریس حادثے کا شکار، ٹرینوں کی آمدورفت متاثر

لاہور: کراچی سے لاہور آنے والی 33 اپ عوام ایکسپریس جیا بگا کے قریب حادثے کا شکار ہوگئی، جہاں ٹرین کی ایک بوگی پٹڑی سے اترنے کے باعث اپ ٹریک پر ریل گاڑیوں کی آمدورفت عارضی طور پر معطل ہوگئی۔ ریلوے حکام کے مطابق عوام ایکسپریس جیا بگا کے قریب…