تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Zardari

صدر زرداری کی چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس امین الدین کے غیر ملکی دوروں کی منظوری

صدر مملکت آصف زرداری نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر سپریم کورٹ اور وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس صاحبان کو بیرون ملک دوروں کے لیے رخصت اور نو آبجیکشن سرٹیفکیٹس جاری کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ ایوانِ صدر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق صدر زرداری نے…

شمالی وزیرستان میں کامیاب آپریشن، صدر اور وزیراعظم کا سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

اسلام آباد: شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی کے بعد صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے اہلکاروں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور خدمات کو سراہتے ہوئے دہشتگردی کے مکمل خاتمے تک کارروائیاں جاری رکھنے کے عزم کا…

موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی تباہی کے باعث خطرات بڑھ رہے ہیں، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی، تیزی سے بڑھتی شہری آبادی اور ماحولیاتی تنزلی کے باعث پاکستان کو پیچیدہ خطرات کا سامنا ہے، اس لیے آفات سے نمٹنے کی صلاحیت کو قومی ترقی کا لازمی حصہ بنانا ہوگا۔ نیشنل…

صدر زرداری نے وفاقی سروس ٹریبونل کے چیئرمین سمیت تین سمریوں کی منظوری دے دی

اسلام آباد: صدر آصف علی زرداری نے وفاقی سروس ٹریبونل کے چیئرمین اور ایک رکن کی تقرری سمیت تین اہم سمریوں کی منظوری دے دی ہے۔ منظور کی گئی سمریوں میں پاکستان انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ اینڈ ایسٹس مینجمنٹ اتھارٹی بل 2026 اور سول سرونٹس ترمیمی بل…

صدر اور وزیراعظم کا خیبرپختونخوا کی صورتحال پر پی ٹی آئی سے مذاکرات جاری رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد: خیبرپختونخوا کی موجودہ سیاسی و سکیورٹی صورتحال کے پیش نظر صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے آئینی یا قانونی اقدامات سے قبل اپوزیشن کے ساتھ مشاورت اور مذاکرات کا عمل جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ صدر مملکت اور وزیراعظم…

صدر مملکت نے اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری انتونیو گوتریس کو نشان امتیار سے نواز دیا

پاکستان نے اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری انتونیو گوتریس کو نشان امتیار سے نواز دیا ہے۔ منگل کے روز ایوان صدر میں اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری انتونیو گوتریس کے اعزاز میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، تقریب میں صدر آصف علی زرداری نے معزز…

خیبرپختونخوا کی صورتحال پر وزیراعظم اور صدر کی اہم ملاقات متوقع، آئینی آپشنز پر غور

اسلام آباد: خیبرپختونخوا کی سیاسی، آئینی اور سکیورٹی صورتحال کے تناظر میں وزیراعظم شہباز شریف اور صدر آصف علی زرداری کے درمیان اہم ملاقات متوقع ہے، جس میں صوبے کی صورتحال اور ممکنہ آئینی اقدامات پر مشاورت کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات…

صدر مملکت اور وزیراعظم کی ملاقات، پی ٹی آئی سے مذاکرات کے لیے مشترکہ کمیٹی قائم

اسلام آباد: ملک کی موجودہ سیاسی اور سکیورٹی صورتحال کے دوران صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان ایوان صدر میں اہم ملاقات ہوئی، جس میں پی ٹی آئی سے مذاکرات کے لیے حکومتی اور پیپلز پارٹی پر مشتمل مشترکہ کمیٹی قائم کردی…

ڈیجیٹل دور میں قابلِ اعتماد معلومات تک رسائی پہلے سے زیادہ اہم ہوگئی، آصف زرداری

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے معلومات تک رسائی کے عالمی دن کے موقع پر شہریوں کے حقِ معلومات کے تحفظ کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمہوری معاشرے میں عوام کی بامعنی شرکت کے لیے بروقت، مستند اور قابلِ اعتماد معلومات تک رسائی…

سعودی سفیر کی صدر زرداری سے الوداعی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر اظہارِ اطمینان

پاکستان اور سعودی عرب کے دیرینہ برادرانہ تعلقات میں اہم کردار ادا کرنے والے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے صدر مملکت آصف علی زرداری سے ایوان صدر میں الوداعی ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان موجود مضبوط تعلقات اور مستقبل میں…