صدر زرداری لندن کا دورہ مکمل کرکے پاکستان پہنچ گئے
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری لندن میں ایک ہفتے سے زائد قیام کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ صدر مملکت نے برطانیہ میں قیام کے دوران مختلف طبی معائنے بھی کروائے۔
ذرائع کے مطابق صدر آصف علی زرداری لندن سے ایک نجی کمپنی کے پرائیویٹ طیارے کے…