کینسر بھی بلوچستان کی باہمت خاتون زمر شفیع کا حوصلہ نہ توڑ سکا,باہمت خاتون کرکٹر عزم و حوصلے کی…
کوئٹہ: بریسٹ کینسر جیسے مشکل مرض کا سامنا کرنے کے باوجود کوئٹہ کی خاتون کرکٹر زمر شفیع نے کرکٹ سے اپنا تعلق برقرار رکھا ہوا ہے۔ ان کا عزم اور کھیل سے محبت مشکلات کے باوجود آگے بڑھنے کی ایک مثال بن گئی ہے۔
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے…