امریکا اور ایران ابتدائی معاہدے کے قریب پہنچ گئے، پاکستان اور قطر کی کوششیں بھی اہم قرار
واشنگٹن: امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کم کرنے اور ابتدائی سفارتی مفاہمت کے امکانات میں پیش رفت سامنے آئی ہے، جبکہ امریکی نمائندے ٹام بیرک نے اس سلسلے میں پاکستان اور قطر کی کوششوں کو بھی سراہا ہے۔
ٹام بیرک نے کہا ہے کہ امریکا اور…