ایران پر حملوں کی دھمکیوں کے باوجود ٹرمپ مذاکرات کے لیے تیار
واشنگٹن: ایران کے خلاف فوجی کارروائی کی دھمکیوں کے درمیان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے تہران کے ساتھ مذاکرات بحال کرنے کی کوششیں تیز کردی ہیں۔
امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق نائب صدر جے ڈی وینس نے صدر ٹرمپ کی ہدایت…