حوثی حملوں پر سلامتی کونسل کا سخت مؤقف، فوری کشیدگی روکنے کا مطالبہ
سعودی عرب میں شہریوں اور توانائی کے بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنانے والے حوثی حملوں پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے سخت ردعمل دیتے ہوئے حملوں اور فوجی کشیدگی فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
سلامتی کونسل نے سعودی عرب کے خلاف جاری حملوں،…