یوکرین میں ریلوے اسٹیشن پر ڈرون حملہ، 13 افراد ہلاک
ڈنیپرو: یوکرین کے شہر ڈنیپرو میں ریلوے اسٹیشن پر ڈرون حملے کے نتیجے میں کم از کم 13 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے، جبکہ تین زخمیوں کی حالت تشویش ناک بتائی گئی ہے، جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔
یوکرین کے سرکاری ریلوے حکام کے مطابق…