ترکیہ کے اسٹیل پلانٹ میں دھماکا، 17 مزدور ہلاک، متعدد زخمی
ترکیہ کے مغربی شہر ازمیر کے قریب ایک اسٹیل پلانٹ میں دھماکے اور آتشزدگی کے نتیجے میں کم از کم 17 مزدور ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے، جبکہ ملبے تلے مزید افراد کی موجودگی کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔
حادثہ علی آغا کے علاقے میں واقع حباس آئرن اینڈ…