ون ڈے کرکٹ میں شاہین آفریدی کا بڑا اعزاز
پاکستان ون ڈے ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے انگلینڈ کے خلاف سہ ملکی سیریز کے دوسرے میچ میں 150 ون ڈے وکٹیں مکمل کرلیں۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جانے والے مقابلے میں انہوں نے انگلینڈ کے اوپنر ٹام بینٹن کو پہلے ہی اوور میں آؤٹ کرکے یہ…