ٹانک میں پٹوارخانے کو نشانہ بنانے والا خودکش حملہ آور ہلاک
ٹانک: خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں پٹوارخانے کو نشانہ بنانے کی مبینہ کوشش کرنے والا فتنۃ الخوارج سے وابستہ خودکش حملہ آور بارودی مواد پھٹنے سے ہلاک ہوگیا۔
ذرائع کے مطابق حملہ آور پٹوارخانے کی جانب بڑھ رہا تھا کہ راستے میں اس کے…