تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Students

بلوچستان کے مسائل سیاسی بنیادوں پر حل کیے جائیں، لیاقت بلوچ

بلوچستان کی صورتِ حال اور طویل عرصے سے جاری شورش کے تناظر میں جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے وزیراعظم سے مطالبہ کیا ہے کہ صوبے کے مسائل پر قومی کانفرنس بلائی جائے اور انہیں سیاسی بنیادوں پر حل کرنے کے لیے اقدامات کیے جائیں۔…

غزہ میں اسکولوں اور جامعات پر حملے، 20 ہزار سے زائد طلبہ و تعلیمی کارکن جاں بحق

غزہ: غزہ میں جاری جنگ کے دوران طلبہ، اساتذہ اور تعلیمی عملے کی ہلاکتوں کی تعداد 20 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے، جبکہ بڑی تعداد میں اسکولوں اور جامعات کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ فلسطینی محکمہ تعلیم کی رپورٹ کے مطابق اکتوبر 2023 سے جاری جنگ کے دوران…

فرانس میں طلبہ کا احتجاج شدت اختیار کرگیا، 400 سے زائد افراد گرفتار

فرانس میں تعلیمی مسائل کے خلاف شروع ہونے والا طلبہ کا احتجاج پیرس سے نکل کر ملک کے مختلف شہروں تک پھیل گیا، مظاہروں کے دوران پولیس اور طلبہ کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے میں 400 سے زائد افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ فرانسیسی میڈیا کے مطابق طلبہ…