اسپین میں مہنگائی اور مہنگے کرایوں کے خلاف ملک گیر ہڑتال، نظامِ زندگی متاثر
میڈرڈ: مہنگائی، مکانوں کے بڑھتے کرایوں اور رہائشی مسائل نے اسپین میں عوامی غم و غصے کو احتجاج میں بدل دیا، جہاں 14 سال بعد ملک گیر عام ہڑتال کے باعث ٹرانسپورٹ، صنعتی سرگرمیاں اور متعدد عوامی خدمات متاثر ہوئیں۔ ہڑتال میں مزدور تنظیموں کے…