وزیراعظم شہباز شریف کل ترکیہ روانہ ہوں گے، COP31 میں شرکت کریں گے
وزیراعظم شہباز شریف کل دو روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ روانہ ہوں گے، جہاں وہ عالمی ماحولیاتی کانفرنس COP31 میں شرکت کریں گے اور عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں بھی کریں گے۔
رپورٹ کے مطابق وزیراعظم استنبول میں قیام کے دوران کانفرنس کی سرگرمیوں…