پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق، متعدد منصوبوں پر غور
کراچی: پاکستان میں سرمایہ کاری کے نئے امکانات تلاش کرنے کے لیے سعودی پاکستان جوائنٹ بزنس کونسل کے اعلیٰ سطح کے تجارتی وفد نے پورٹ قاسم اتھارٹی کا دورہ کیا، جہاں بندرگاہ کے ترقیاتی منصوبوں، تجارتی سہولیات اور صنعتی سرمایہ کاری کے مواقع کا…