سرفراز بگٹی کی میر غلام دستگیر بادینی سے تعزیت، والد کے انتقال پر اظہارِ افسوس
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے رکن صوبائی اسمبلی میر غلام دستگیر بادینی کے والد حاجی جمعہ خان بادینی کے انتقال پر ان سے تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کے لیے فاتحہ خوانی کی اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔…