6ستمبر ہماری قومی تاریخ کا ناقابلِ فراموش دن ہے: سرفراز بگٹی
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے یومِ دفاعِ پاکستان کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 6 ستمبر قومی تاریخ کا ایک ایسا اہم دن ہے جو ہمیں پاک سرزمین کے دفاع کے لیے دی جانے والی عظیم قربانیوں کی یاد دلاتا ہے۔ یہ دن مسلح افواج اور…