تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Sanctions

ایرانی مالیاتی اداروں سے لین دین جاری رکھا تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکا

واشنگٹن: امریکا نے ایران کے ساتھ کاروباری اور مالی روابط رکھنے والے غیرملکی مالیاتی اداروں کو خبردار کیا ہے کہ ایرانی مالیاتی شعبے کے ساتھ لین دین جاری رکھنے کی صورت میں انہیں امریکی پابندیوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ امریکی محکمہ خزانہ نے…

ایران پر پابندیوں میں عارضی نرمی، نجف اور ایران کے درمیان پروازیں بحال

ایران اور عراق کے درمیان فضائی رابطے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں امریکی انتظامیہ نے ایران پر عائد بعض پابندیوں میں عارضی نرمی کرتے ہوئے نجف اور ایران کے درمیان مسافر پروازوں کی بحالی کی اجازت دے دی ہے۔ عراقی میڈیا کے مطابق امریکی…

ایرانی قوم پابندیوں کے باوجود مضبوطی سے کھڑی ہے، مسعود پزشکیان

تہران-ایران کو درپیش معاشی دباؤ کے تناظر میں صدر مسعود پزشکیان نے پابندیوں کا مقابلہ کرنے کے لیے پڑوسی ممالک کے ساتھ تجارتی اور سیاحتی روابط بڑھانے پر زور دیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق مسعود پزشکیان نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کو…

ایران کو معاشی طور پر تنہا کرنے کیلئے 50 سے زائد ممالک سے رابطہ کیا، امریکی وزیر خزانہ

واشنگٹن: امریکا نے ایران کے خلاف معاشی دباؤ مزید بڑھانے کیلئے عالمی سطح پر رابطوں کا دائرہ وسیع کردیا ہے، امریکی وزیر خزانہ سکاٹ بیسنٹ کے مطابق واشنگٹن نے ایران کے معاشی روابط محدود کرنے کیلئے 50 سے زائد ممالک سے بات چیت کی ہے۔ سکاٹ بیسنٹ…

امریکا ایران مذاکرات، مرحلہ وار پیش رفت کی تجویز زیرغور

نیویارک- امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی ختم کرنے کی سفارتی کوششوں میں مرحلہ وار معاہدے کی تجویز سامنے آئی ہے، جس کے تحت آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت بحال کرنے اور ایران پر عائد امریکی اقتصادی پابندیاں ختم کرنے…

ایران پر نئی امریکی پابندیاں، اقتصادی لائف لائنز منقطع کرنے کا اعلان

ایران کے خلاف امریکی معاشی دباؤ میں مزید شدت آگئی ہے، واشنگٹن نے نئی اور سخت اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کرتے ہوئے ایران کو مالی اور تجارتی سہارا فراہم کرنے والے ذرائع کو محدود کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ امریکی حکام نے واضح کیا ہے کہ…