روس اور یوکرین تاریخ کے سب سے بڑے قیدیوں کے تبادلے پر متفق، امریکی ثالثی میں اہم پیش رفت
ابوظہبی: روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ کے خاتمے کے لیے سفارتی کوششوں میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں امریکی ثالثی میں ہونے والے دو روزہ مذاکرات کے دوران دونوں ممالک نے تاریخ کے سب سے بڑے قیدیوں کے تبادلے پر اتفاق کر لیا ہے۔…