یوکرین میں روسی میزائل حملے، بچے سمیت 3 افراد جان سے گئے
کیف-یوکرین کے دارالحکومت کیف کے قریب روسی حملوں میں ایک بچے سمیت کم از کم 3 افراد ہلاک جبکہ 3 دیگر زخمی ہوگئے۔
مقامی حکام کے مطابق رات گئے کیف کے مشرقی علاقے میں بیلسٹک میزائل حملے کیے گئے، جن کے نتیجے میں جانی نقصان ہوا۔ یہ حملہ ایسے…