ٹیکس نیٹ میں توسیع، بی آر اے اور محکمہ ایکسائز کے درمیان تعاون بڑھانے پر اتفاق
بلوچستان ریونیو اتھارٹی کے چیئرمین عبداللہ خان نے ڈائریکٹر جنرل ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ساؤتھ زمان خان سے ملاقات کی، جس میں ٹیکس اصلاحات، ٹیکس دہندگان کو سہولیات کی فراہمی، ادارہ جاتی رابطہ کاری اور دونوں محکموں کے درمیان باہمی تعاون سے متعلق…