اسلامی تعلیمات صبر، برداشت اور انسانی احترام کا درس دیتی ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد- وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسلامی تعلیمات صبر، برداشت، ہمدردی، انصاف اور انسانی احترام کے بنیادی اصول سکھاتی ہیں، جبکہ حقیقی رواداری کا تقاضا ہے کہ اختلافِ رائے کے باوجود دوسروں کے عقائد اور نظریات کا احترام کیا جائے۔…