تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Rain

پنجاب میں 28 اکتوبر سے بارشوں کا طاقتور سلسلہ متوقع، سردی بڑھنے کا امکان

پنجاب میں 28 اکتوبر سے بارشوں کا ایک طاقتور سلسلہ داخل ہونے کی پیشگوئی کی گئی ہے، جس کے باعث صوبے کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی موسمی نظام کی آمد سے درجہ حرارت میں کمی اور سردی…

ترکی میں 84 سالہ بارش کا ریکارڈ ٹوٹ گیا،دو افراد جاں بحق

ترکی کے شہر استنبول میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی، جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق جبکہ متعدد علاقوں میں سڑکیں زیرِ آب آگئیں اور گاڑیاں پانی میں ڈوب گئیں۔ استنبول کے گورنر داود گل کے مطابق شہر میں گزشتہ 84 برس کے…

محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے اگلے دو روز کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کی پیش گوئی کی ہے اور اس دوران کمزور انفرا اسٹرکچر، بجلی کے کھمبوں اور گاڑیوں کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں…

دیر میں طوفانی بارش اور شدید ژالہ باری، گاڑیوں اور سولر کے شیشے ٹوٹ گئے

پشاور: خیبرپختونخوا کے ضلع دیر لوئر میں رات گئے اچانک شدید ژالہ باری اور طوفانی بارش نے معمولات زندگی متاثر کردیئے، جبکہ کئی علاقوں میں گاڑیوں اور سولر پینلز کے شیشے ٹوٹ گئے۔ شدید ژالہ باری کے باعث کھڑی فصلوں اور میوہ جات کے باغات کو بھی…

پنجاب میں 6 اور 7 اکتوبر کو بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری

لاہور: پنجاب میں آئندہ دو روز کے دوران بارشوں کی پیشگوئی کے پیش نظر صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کردی ہے۔ 6 اور 7 اکتوبر کو راولپنڈی، مری، گلیات، اٹک، چکوال اور جہلم سمیت مختلف اضلاع میں بارش کا…

مکہ مکرمہ میں باران رحمت، مسجد الحرام میں بارش کے دوران عمرہ زائرین کا طواف کعبہ

ریاض- سعودی عرب کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا مکہ مکرمہ اور دارالحکومت ریاض میں تیز بارش کے باعث کئی علاقوں میں جل تھل ایک ہوگیا جبکہ مسجد الحرام میں بارش کے دوران عمرہ زائرین طواف کعبہ میں مصروف رہے۔ مکہ…

کراچی سمیت سندھ میں مون سون کا نیا سسٹم؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

کراچی: ملک کے مختلف علاقوں میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کے باوجود کراچی سمیت سندھ کے موسم سے متعلق محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق فی الحال کراچی سمیت سندھ میں مون سون کا کوئی نیا سسٹم اثر انداز نہیں…

لاہور میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا، موسم خوشگوار ہوگیا

لاہور- شہر میں مون سون کی بارش کے بعد موسم میں خوشگوار تبدیلی آگئی اور گرمی کی شدت میں نمایاں کمی محسوس کی جا رہی ہے۔ بارش کے باعث شہریوں نے بھی قدرے سکون کا اظہار کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں آج مزید بارش ہونے کا امکان…