حنیف عباسی کی وزیراعظم سے ملاقات، ریلوے کے مالیاتی اور انتظامی امور پر گفتگو
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان ریلوے میں اصلاحات تیز کرنے اور ٹرین کے سفر کو محفوظ اور قابلِ اعتماد بنانے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کرنے کی ہدایت کردی۔
وزیراعظم سے وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے ملاقات کی، جس میں…