قطری ثالثی میں امریکا ایران مذاکرات جاری`ڈیڈلاک برقرار
امریکا اور ایران کے درمیان اختلافات ختم کرنے کیلئے قطر کی ثالثی میں ہونے والی تازہ سفارتی کوشش بھی کسی نمایاں پیش رفت کے بغیر اختتام پذیر ہوئی، جبکہ دونوں فریق اپنے مؤقف سے پیچھے ہٹنے پر آمادہ نظر نہیں آئے۔ مذاکرات میں تعطل کے باعث خطے میں…