تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Political Talks

محمود اچکزئی کی وزیراعظم کو مذاکرات کی دعوت، خیبر پختونخوا سے ایمرجنسی ہٹانے پر زور

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ پر سیاسی اختلافات شدت اختیار کر گئے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف اور اس کے اتحادیوں نے وفاقی حکومت سے یہ اقدامات واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کو مذاکرات کی دعوت دی ہے۔…

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی آئینی اقدام تھا، اپوزیشن مذاکرات کرے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام آئین کے تحت کیا گیا اور اس کا مقصد صوبے میں ایمرجنسی کو غیر معینہ مدت تک برقرار رکھنا نہیں تھا۔ انہوں نے اپوزیشن کو…

پی ٹی آئی کا ایاز صادق سے رابطہ,مذاکراتی عمل جاری رکھنے پر زور

اسلام آباد: سیاسی تناؤ میں کمی اور حکومت و اپوزیشن کے درمیان بات چیت کا سلسلہ بحال رکھنے کے لیے پاکستان تحریک انصاف نے ایک بار پھر مذاکراتی عمل آگے بڑھانے پر زور دیا ہے۔ پارٹی رہنما علی محمد خان نے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے…

وزیراعظم شہباز شریف کا مولانا فضل الرحمان سے رابطہ، خیبرپختونخوا کی صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد: خیبرپختونخوا میں سیاسی کشیدگی اور پی ٹی آئی کے لانگ مارچ سے متعلق معاملات کے تناظر میں وزیراعظم شہباز شریف نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے رابطہ کیا ہے، جس میں سیاسی صورتحال اور مسائل کے حل کے لیے بات…